the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی کرکٹ ٹیم آئی پی ایل 2025 کی ٹرافی جیتے گی؟

رائل چیلنجرز بنگلورو
گجرات ٹائٹنز
پنجاب کنگس
ممبئی،31مئی (ایجنسی) سنی لیونی آج بال بال بچ گئیں. سنی کو پرائیویٹ طیارہ خراب موسم کی وجہ سے کریش ہو ہی گیا تھا. اچھی خبر یہ ہے کہ، ہوائی جہاز میں بیٹھے تمام لوگ محفوظ ہیں.

سنی لیون کا پرائیویٹ طیارہ آج کریش ہو گیا تھا. اچھی بات یہ ہے کہ، ہوائی جہاز میں بیٹھے سنی لیون کے ساتھ



ان کے شوہر اور باقی ممبرس محفوظ ہیں. اس کی معلومات خود سنی نے ٹویٹ کرکے دی.

انہوں نے ایک ویڈیو کا اشتراک کیا ہے جس میں وہ کار سے گھر اپنے شوہر اور باقی ممبرس کے ساتھ واپس لوٹ رہی ہیں. انہوں نے ٹویٹر کے ذریعے بتایا کہ خراب موسم کی وجہ سے جہاز کریش ہو گیا پر سب محفوظ ہیں.

سنی نے بتایا کہ وہ اپنی ٹیم کے ساتھ مہاراشٹر کے ریموٹ ایریا میں تھیں.

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.